تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھوک ہڑتال پی ٹی آئی کا ڈائٹ پلان ہے

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2024
فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ دوپہر3 بجے شروع ہونے والی بھوک ہڑتال شام 7 بجے تک اختتام پذیر ہونے والا ڈائٹ پلان ہے، دوپہر کا کھانا کھا کر شام کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ اور مذاق ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ  9 مئی کے مجرم کے لیے ’’انٹر مٹنٹ فاسٹنگ‘‘ ہو رہی ہے اور 4گھنٹے کا ’’ڈائٹ پلان‘‘ ہی فالو کیا جا سکتا ہے۔ ملک کو مہنگا اور عوام کو بھوکا کرنے والے کے لیے 4گھنٹے کی ہی بھوک ہڑتال کا مذاق کیا جا سکتا ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 کروڑ عوام کو بھوک میں مبتلا کرنے والے 9 مئی کے مجرم کے لیے 4 گھنٹے ہی بھوکا رہا جا سکتا ہے۔ قومی تنصیبات، شہدا کی بے حرمتی، قائدِ اعظم کے گھر کو جلانے، پولیس اور رینجرز کے سر پھاڑنے کا اعتراف کرنے والے سزا کا مستحق ہے 4 گھنٹے بھوک ہڑتال کا مستحق نہیں۔

Previous Post

طاہرانجم پر تشدد، انیلا ریاض جوڈشل ریمانڈ پر

Next Post

پیرس اولمپکس سے پہلے تخریب کاری

Next Post
پیرس اولمپکس سے پہلے تخریب کاری

پیرس اولمپکس سے پہلے تخریب کاری

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist