تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2024
ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی
Share on FacebookShare on Twitter

ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے آج صبح ممبئی کے علاقے باندرہ میں  بنی اپنی رہائش گاہ کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ ابھی تک خودکشی کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق والد کی خودکشی کے وقت ملائکہ اروڑا گھر پر نہیں تھیں۔ خبر ملتے ہی ملائکہ اروڑا سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہیں۔  ملائکہ اروڑا کے والد کا تعلق پنجاب سے تھا جبکہ وہ بھارتی مرچنٹ نیوی میں کام کر چکے تھے۔ صرف 11 سال کی جب ملائکہ اروڑہ تھیں جب ان کے والدین کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی، جس کے بعد ملائکہ اور اُن کی چھوٹی بہن امریتا راؤ اپنی والدہ کے ساتھ رہیں۔

Previous Post

کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریاں، سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف معطل

Next Post
گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریاں، سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف معطل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist