تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملالہ یوسف زئی پاکستان میں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2022
ملالہ یوسف زئی پاکستان میں
Share on FacebookShare on Twitter

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی والدین کے ساتھ سخت سیکوریٹی حصار میں  کراچی پہنچی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمد کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا ہے۔ نوبل انعام یافتہ دادوکا کا رخ کریں گی جبکہ وہ ملالہ فنڈز سے بھی ان سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کا ارادہ کرچکی ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے عالمی برادری پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستان کی مدد کریں اور متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے آگے بڑھ کر کام کریں۔

Tags: ملالہ یوسف زئی
Previous Post

سوات : اسکول وین پر حملہ، ڈرائیور جاں بحق 2 طلبہ زخمی

Next Post

بلے بازوں نے دھوکہ دے دیا، نیوزی لینڈ بآسانی فتح یاب

Next Post
بلے بازوں نے دھوکہ دے دیا، نیوزی لینڈ بآسانی فتح یاب

بلے بازوں نے دھوکہ دے دیا، نیوزی لینڈ بآسانی فتح یاب

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist