تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ رخ خان کی تصویر والی شرٹ پہننے پر ماہرہ خان پر تنقید

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2025
شاہ رخ خان کی تصویر والی شرٹ پہننے پر ماہرہ خان پر تنقید
Share on FacebookShare on Twitter

ماہرہ خان نے بالی وڈ میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں کام کیا تھا۔ اس کے بعد وہ کسی بالی ووڈ فلم میں نظر نہیں آئیں۔ حال ہی میں ماہرہ خان  نے اپنے ایک پراجیکٹ کے سیٹ سے ایک تصویر شیئر کی، جس میں  وہ یہ  ثابت کررہی ہیں کہ وہ شاہ رخ خان کی کتنی بڑی مداح ہیں۔ ماہرہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ اپنے وینٹی وین کے دروازے پر کھڑی ہیں ۔ اس تصویر میں وہ کالے رنگ کی ٹی شرٹ اور ڈینم جینز میں ملبوس تھیں، اور اپنے لُک کو سن گلاسز سے مکمل کیا تھا۔ جو چیز سب کی توجہ کا مرکز بنی وہ ان کی ٹی شرٹ پر بالی وڈ کے بادشاہ  کی تصویر تھی۔ ماہرہ خان نے لکھا کہ’اتوار کو کام کر رہی ہوں، اسے مزید اچھا بنانے کے لیے انہیں بھی ساتھ لے آئی ہوں‘۔ پوسٹ منظرعام پر آتے ہی پرستاروں نے مختلف تبصرے کیے کسی نے ان کے اس انداز کو سراہا  تو کئی صارفین نے ان کے شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Previous Post

بلوچستان سے متعلق اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کا بیان یکطرفہ قرار

Next Post

کار ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس و قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کا انکشاف

Next Post
گوادر : حجام کی دکان پر کام کرنے والے 7 افراد کا قتل

کار ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس و قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کا انکشاف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist