تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 منسوخ

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2025
لکس اسٹائل ایوارڈز 2025  منسوخ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے مقبول ترین ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘2025 منسوخ کر دیے گئے، اس سال 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب 7 مئی کو لاہور میں ہونے جارہی تھی لیکن اب اسے منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے پس پردہ سیکیورٹی خدشات ہیں ۔ منتظمین نے اسپانسرز اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں دوبارہ ایک ساتھ کام کیا جائے گا۔ دوسری جانب  لکس اسٹائل ایوارڈز میں نامزد امیدواروں کے پرستار  اس اعلان  پر مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں بیشتر کا کہنا ہے کہ  سیکیورٹی کے خدشات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مقام تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ 24 سال سے لکس اسٹائل ایوارڈز شوبزنس کے  ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے والے شخصیات  کو حوصلہ افزائی کی غرض سے اعزازات سے نوازتا آیا ہے۔

Previous Post

ہارورڈ یونیورسٹی کو دھمکی: ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وزیر کا خط

Next Post

پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا ڈھاکا میں آج اجلاس

Next Post
پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا ڈھاکا میں آج اجلاس

پاکستان اور بنگلہ دیش کے دفتر خارجہ کا ڈھاکا میں آج اجلاس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist