تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی رہنما، ایم ایل اے غلام محی الدین کی رہائی کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
پی ٹی آئی رہنما، ایم ایل اے غلام محی الدین  کی رہائی کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے غلام محی الدین کی زوجہ  صبا دیوان کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ  درخواست گزار کی درخواست کو پیر کے لیے فکس کیا ہوا ہے۔ جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ آپ کے پاس نظر بندی کے جواز کے طور پر کیا میٹریل ہے؟  لاہور ہائیکورٹ نے غلام محی الدین کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے کر انہیں فوراً رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ 17 ستمبر کو لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے مطابق غلام محی الدین اس وقت تمام مقدمات میں ضمانت پر ہیں، اور وہ کسی بھی مقدمے  میں پولیس کو مطلوب نہیں ہیں۔

Previous Post

الیکشن کمشنر سندھ شریف اللّٰہ سمیت 3 اعلیٰ افسر بدنظمی پر معطل

Next Post

ایف بی آر کا انفورسمنٹ نظام بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے

Next Post
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری

ایف بی آر کا انفورسمنٹ نظام بہتر بنانا وقت کی ضرورت ہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist