تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لندن : قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2024
لندن : قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج
Share on FacebookShare on Twitter

لندن میں  سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے مقدمے  میں برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کی شروعات کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مڈل ٹیمپل ان لندن کے باہر 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر ہلہ بولنے کے معاملے پراہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔اس معاملے کو برطانیہ کے اعلی ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعدمقدمہ درج  کیا گیا ہے جس کے بعد اب تحقیقات برطانوی قوانین کے تحت کی جائیں گی۔سفارتی گاڑی میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ سوار تھے۔

Previous Post

26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے 2 سینئر ججز کا چیف جسٹس کو خط

Next Post

اعظم سواتی رہائی کے بعد پھرگرفتار

Next Post
حکومت اور الیکشن کمیشن کا ٹکراؤ، اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پرالزامات

اعظم سواتی رہائی کے بعد پھرگرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist