تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شامی فٹ بال ٹیم کا یونیفارم اور لوگو تبدیل

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2024
شامی فٹ بال ٹیم کا یونیفارم اور لوگو تبدیل
Share on FacebookShare on Twitter

شامی  فٹ بال فیڈریشن نے ملک کی سیاسی تبدیلیوں اور نئے دور کی عکاسی کے لیے قومی ٹیم کی کٹ اور لوگو میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔  قومی ٹیم کی روایتی سرخ رنگ کی کٹ کو تبدیل کر کے سبز رنگ اختیار کیا گیا ہے، جو ترقی، نیا آغاز اور تبدیلی کی علامت ہے۔ یہ فیصلہ اس تاریخی موقع پر کیا گیا جب باغیوں نے دمشق پر بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کر لیا اور صدر بشار الاسد کو 13 سالہ خانہ جنگی کے اختتام پرروس فرار ہونا پڑے گا۔  شامی فٹ بال فیڈریشن نے فیس بک پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی نئی سبز کٹ میں ملبوس تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس تبدیلی کو تاریخی” قرار دیا۔  فیڈریشن کا کہنا ہے کہ یہ تبدیلی شام کے کھیلوں میں ایک نئی اور مثبت سمت کی علامت ہے، جو اقربا پروری، جانبداری اور بدعنوانی سے پاک ہے۔ اگرچہ سیاسی عدم استحکام اور وسائل کی کمی شامی فٹ بال ٹیم کے لیے چیلنجز بنے ہوئے ہیں، تاہم 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں شامی فٹ بال نے علاقائی سطح پر کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

Previous Post

بابراعظم پر جنسی ہراسانی کا الزام؛ اندراج مقدمہ کیلیے خاتون لاہائیکورٹ طلب

Next Post

فواد اور وانی کپور کی فلم کی عکس بندی مکمل

Next Post
فواد اور وانی کپور کی فلم کی عکس بندی مکمل

فواد اور وانی کپور کی فلم کی عکس بندی مکمل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist