تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موٹرسائیکل تقسیم اسکیم ، ماحولیاتی این او سی سے مشروط

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے طلبا میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم کے لیے قرعہ اندازی کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔ اپنے ریمارکس میں عدالت کا کہنا تھا کہ منصوبے سے پہلے  ماحولیاتی این اوسی نہ لینا فوجداری جرم ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران شہر کے تمام پارکوں کو مکمل بحال اور محفوظ بنانے کا بھی حکم جاری کیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ پارکوں کی بحالی اور محفوظ بنانے کے لیے جرمانے بھی کرنا پڑیں تو کیے جائیں۔ اسی طرح  پرندوں کی خرید و فروخت کے لیے دوسری جگہ مختص کرنے اور ایل ڈی اے کے 7 اسپورٹس کمپلیکس کی بحالی کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے حکومت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ 27 مئی تک طلب کرلی۔

Previous Post

سپریم کورٹ میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

Next Post

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

Next Post
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist