تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : پانی ضائع کرنے پر 10 ہزار روپے جرمانہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2023
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے خاتمے اور اس کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر ایل ڈی اے  کے  رکن  نے بتایا کہ رات 10 بجے کے بعد عدالتی حکم پر جوہر ٹاؤن میں 36 کیفے سیل کیے گئے، کیفے مالکان نے ہائی کورٹ سے ہی ڈی سیل کرانے کا حکم لیا۔ جس پر  جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ  آئندہ سماعت پر کیفے ڈی سیل کرنے کا تحریری حکم پیش کیا جائے۔ اس موقع پر عدالت نے حکم دیا کہ ایسے گھریلو صارفین جو پانی کو ضائع کرتے ہیں ان پر فوری طور پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیا جاتا ہے۔ عدالت نے پانی کا بے دریغ استعمال کرنے والے کمرشل صارفین کو 20 ہزار روپے جرمانہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

Previous Post

معذوروں کے لیے خصوصی بس

Next Post

الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے رقم مل گئی

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے رقم مل گئی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist