تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قطار میں کھڑا کرکے اشیائے خور و نوش تقسیم کرنا عزت نفس مجروح کرنا قرار

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2023
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے آٹے کی تقیسم سے متعلق درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق عوام کو قطار میں کھڑا کرنے ضرورت زندگی کا سامان دینا عزت نفس مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ آئین کی شق 14 انسانی عزت و تکریم کی بات کرتا ہے۔ مستحق اور ضرورت مند افرادکو اشیائے خورونوش کی فراہمی کا طریقہ کار شق کی خلاف ورزی ہے۔ اس تقیسم کو میڈیا پر نشر کرنا بھی عزت نفس کو مجروح کرتا ہے۔ حکومتی فنڈ سے اپنی حکومتی کارکردگی کی تشہیر کرنا کرپٹ پریکٹس اور بدیانتی ہے۔ قرآن کریم بھی خیرات   کی تقسیم کے بارے میں ذاتی تشہیر سے دور رکھتا ہے۔ تحریری حکم میں قرانی آیات کو بھی حصہ بنایا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ قرآن مجید اور آئین انسانی عزت و تکریم کی ضمانت دیتا ہے۔

Previous Post

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع

Next Post

الیکشن ازخود نوٹس 3-4 سے مسترد ہوا

Next Post
الیکشن ازخود نوٹس 3-4 سے مسترد ہوا

الیکشن ازخود نوٹس 3-4 سے مسترد ہوا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist