تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ای سی او نے لاہور کو سیاحتی دارالحکومت نامزد کردیا

by ویب ڈیسک
اپریل 10, 2025
ای سی او نے لاہور کو سیاحتی دارالحکومت نامزد کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

10 ممالک کی معاشی تعاون تنظیم (ای سی او) نے 2027 کے لیے لاہور کو ای سی او کا سیاحتی دارالحکومت نامزد کردیا ہے ۔ ای سی او کا 25 رکنی وفد اس سلسلے میں اتوار  سے لاہور کا دورہ شروع کرے گا۔جس کے دوران  لاہور کو باضابطہ طورپر ’ای سی او ٹورازم کیپٹل‘نامز د کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔’اکنامک کوآرڈینیشن آرگنائزیشن‘ کے سفیر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دعوت پر لاہور آئیں گے۔  ازبکستان کے شہرِسبز کو یہ اعزاز پہلے مل چکا ہے جب کہ ترکیہ کے مشرقی اناطولیہ کے شہر اَذرُوم کو 2025 کے لیے ’ای سی او ٹورازم کیپٹل‘نامزد کیاگیا ہے۔

لاہور کو اس کے بھرپور تاریخی، ثقافتی اور سیاحتی ورثے کے پس منظر میں یہ اعزاز دیاجارہا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی میزبانی میں ’ای سی او‘کی مستقل مندوبین کونسل کا اجلاس سول سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگا ۔ ’ای سی او‘ ممالک کا وفد میلہ چراغاں دیکھنے کے علاوہ ، والڈ سٹی سمیت دیگر تاریخی مقامات اور سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ بھی کرے گا ۔ مہمان  وفد کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔

Previous Post

پی ایس ایل: "پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی” بھی متعارف

Next Post

لاس اینجلس اولمپکس2028 میں کرکٹ شامل

Next Post
ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج

لاس اینجلس اولمپکس2028 میں کرکٹ شامل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist