تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاس اینجلس میں یومِ تشکر جوش و جذبے سے منایا گیا

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2025
لاس اینجلس میں یومِ تشکر جوش و جذبے سے منایا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی قونصل خانہ اور مقامی کمیونٹی نے یومِ تشکر (Day of Gratitude) کو پوری شان و شوکت سے منایا، جس میں پاکستان کی بہادر افواج اور قوم کی قربانیوں کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔دن کا آغاز پاکستان ہاؤس لاس اینجلس میں قومی پرچم کشائی سے ہوا۔ قومی ترانے کی دھن پر پاکستانی پرچم کو فضا میں بلند کیا گیا، جو قوم کے وقار، اتحاد اور  خودمختاری کی علامت ہے۔

پاکستانی قونصل خانہ لاس اینجلس میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ شرکاء نے پاکستان کی شاندار حکمتِ عملی اور دفاعی کامیابی کا جشن منایا۔ اس موقع پر شکرگزاری، حب الوطنی اور قومی اتحاد کی فضا غالب رہی۔ شہرِ لاس اینجلس کی سڑکیں پاکستانی پرچموں اور قومی ترانوں سے گونج اٹھیں۔ مقامی پاکستانی کمیونٹی نے ایک شاندار کار ریلی کا انعقاد کیا، جس میں گاڑیاں جھنڈوں سے سجائی گئیں اور شریک افراد نے قومی نغمے بجا کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Previous Post

امریکا : پاکستانی سفارتخانے میں "یومِ تشکر”

Next Post

"ہم نے دنیا کو ایک ایٹمی تباہی سے بچایا”، صدر ٹرمپ کا انکشاف

Next Post
امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

"ہم نے دنیا کو ایک ایٹمی تباہی سے بچایا"، صدر ٹرمپ کا انکشاف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist