تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2024
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز  بھی بازارِ حصص میں آغاز ہوتے ہی غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس 254 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 85918 پوائنٹس کی نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں بھی  تیزی کا رجحان جاری رہا اور 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 86000 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرتے ہوئے 86127 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ افراط زر میں کمی کے تناسب سے شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات، آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے بعد پاکستان میں شعبہ جاتی بنیادوں پر غیرملکی سرمایہ کاری کے راستے کھلنے، سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی آئل اینڈ گیس سیکٹر میں ممکنا سرمایہ کاری جیسے امور  کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بدھ کو بھی مسلسل تیسرے روز بڑی نوعیت کی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ منگل کو بھی بازارِ حصص میں تیزی کے سب کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 85663 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

Previous Post

سخت اقدامات کے باوجود کراچی جیسا واقعہ ہوا

Next Post

امریکا کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشتگردی کی مذمت

Next Post
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

امریکا کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشتگردی کی مذمت

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist