تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا گرمی جوشی سے استقبال کیا۔ دورے کے دوران سعودی وزیر دفاع ،  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔ جس میں  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تربیت سمیت دفاعی امور زیر بحث آئیں گے۔  اس کے ساتھ ساتھ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ منگل کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے وفد میں شامل وزرا پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔

Previous Post

دبئی میں موسلادھار بارش کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ، نظام زندگی مفلوج

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس : نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

Next Post
توشہ خانہ ریفرنس : نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

توشہ خانہ ریفرنس : نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist