تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرسٹیانو رونالڈو کا بڑا اعلان: "سعودی عرب اب میرا گھر ہے”

by ویب ڈیسک
جون 30, 2025
سال 2024 میں رونالڈو سب سے کمانی کرنے والے کھلاڑی
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے دل کی بات سب کے سامنے رکھ دی .وہ اپنی باقی زندگی سعودی عرب میں گزارنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ النصر کلب کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں رونالڈو نے نہایت جذباتی انداز میں کہا:

"سعودی عرب ایک پرامن اور محفوظ ملک ہے، جہاں میرا خاندان خود کو بالکل گھر جیسا محسوس کرتا ہے۔ ہم یہاں بہت خوش ہیں، اسی لیے یہیں اپنی زندگی بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔”

رونالڈو کا کہنا تھا کہ ان کا خاندان ہمیشہ ان کے فیصلوں کی حمایت کرتا ہے، اور سعودی معاشرہ ان کے دل کو بہت بھایا ہے۔ 2022 کے اختتام پر مانچسٹر یونائیٹڈ سے الوداع کہنے کے بعد، رونالڈو نے النصر کے ساتھ نیا سفر شروع کیا—اور اب اس سفر کو 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ معاہدہ صرف ایک فٹبال معاہدہ نہیں، بلکہ سعودی عرب میں ان کی نئی زندگی کا آغاز ہے۔ رونالڈو نے بتایا کہ انہوں نے حالیہ فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کی پیشکش کو آرام اور تیاری کی خاطر مسترد کیا کیونکہ ان کا فوکس النصر کے ساتھ بڑا ٹائٹل جیتنے پر ہے۔ان کا کہنا تھا:

"سعودی پرو لیگ دنیا کی بہترین 5 فٹبال لیگز میں شامل ہو چکی ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ 2034 کا فیفا ورلڈ کپ دنیا کا سب سے یادگار ایونٹ ہوگا۔”

رونالڈو نے سعودی عرب کے کلچر، محبت کرنے والے عوام اور خاندانی ماحول کی دل کھول کر تعریف کی۔

"یہ ملک میرے لیے صرف ایک فٹبال مقام نہیں رہا، بلکہ اب یہ میرا مستقل گھر ہے۔”

Previous Post

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

Next Post

ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کا پیار پاکستان کھینچ لایا

Next Post
ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کا پیار  پاکستان کھینچ لایا

ایک اور امریکی لڑکی کو نوجوان کا پیار پاکستان کھینچ لایا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist