تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جلسوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے، علی امین گنڈا پور

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
وزیر اعلیٰ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لیڈر شپ جیلوں میں ہے، قوانین میں ترمیم کریں گے، بہترین انصاف کے لیے قوانین بنا رہے ہیں۔ کسی کو طاقت کا غلط استعمال کرنے نہیں دیں گے، جو لوگ قانون توڑیں گے، ان کو سزا ملےگی۔ انہوں نے اس الزام کی تردید کی کہ جلسوں میں وہ صوبائی وسائل استعمال کررہے ہیں اور بی آر ٹی بسیں ساتھ لے کر جاتے ہیں۔ اُدھر  گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ انہیں جلسے کے لیے پنجاب پہنچنا تھا لیکن وہ دو بار خیبر پختون خوا اور پنجاب کی سرحد سے واپس لوٹ گئے۔

Previous Post

توشہ خانہ 2 کیس: بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت رد

Next Post

سیفی سومرو کے فن پارے چوری نہیں ہوئے تھے

Next Post
سیفی سومرو کے فن پارے چوری نہیں ہوئے تھے

سیفی سومرو کے فن پارے چوری نہیں ہوئے تھے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist