تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

by ویب ڈیسک
جنوری 13, 2026
woman
Share on FacebookShare on Twitter

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آ گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یا سائبر کرائم ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کے مرکزی ملزمان کے خلاف نہ تو منی لانڈرنگ یا کسی مالی جرم کا کوئی ریکارڈ ہے اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی زیر التوا ایف آئی آر یا انکوائری موجود ہے۔ایف آئی اے نے مزید واضح کیا ہے کہ ملزمان کے حوالے سے کوئی خفیہ یا انٹیلی جنس معلومات بھی دستیاب نہیں ہیں۔ اگر پولیس کو سفری ریکارڈ، واچ یا اسٹاپ لسٹ کی ضرورت ہو تو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر سے رجوع کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ ڈی پی او ایبٹ آباد نے اس کیس میں ایف آئی اے کو خط لکھا تھا، جس میں نامزد ملزمان عبدالوحید، ندیم اور ردا جدون کی مالی تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔ پولیس نے ممکنہ مشکوک مالی لین دین، سفری تفصیلات اور واچ لسٹ کی حیثیت کے بارے میں معلومات مانگی تھیں۔

Previous Post

ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فی صد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان

Next Post

کراچی : ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ

Next Post
کراچی میں بڑھتے نیگلیریا کیسز سے شہریوں کو تشویش

کراچی : ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist