تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ جس  کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حامی نہیں ہیں۔ اس سوال پر کہ محمود اچکزئی کے ذریعے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی دعوت دی گئی ہے تو خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وہ  ایسی کسی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ میڈیا رپورٹس میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ   تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے میں ہے اور ن لیگ نے اچکزئی کے توسط سے پی ٹی آئی کو براہِ راست پس پردہ مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارٹی قیادت نے محمود اچکزئی سے بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔

Previous Post

کراچی ایئر پورٹ انتظامیہ کا بارشوں سے متعلق نیا الرٹ

Next Post

غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز

Next Post
سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی ارادہ نہیں، پی ٹی اے

غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist