تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لے رہے ہیں

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2023
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ماضی میں  جب کسی جماعت پر لگنے والی پابندیاں جائز نہیں ہوتی تھیں یا پھر ان پابندیوں کے پیچھے سیاسی وجوہات ہوتیں مگر عمران خان کی تحریک انصاف خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہی ہے۔  9 مئی کے پرتشدد واقعات کے تناظر میں پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ 9 مئی کو تحریک انصاف کے لوگوں  نے کور کمانڈر ہاؤس، جی ایچ کیو، کنٹونمنٹ بورڈ سمیت دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، یہ سارے کے سارے مربوط حملے تھے، پی ٹی آئی کے اپنے لوگ بتا رہے ہیں کہ ان کو اس سب کے لیے تین چار مرتبہ بریفنگ دی گئی تھی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ایک سال کے دوران  عمران خان کا ہر حربہ ناکام ہوگیا تھا اور 9 مئی کو ان کا پاک فوج  کے خلاف آخری حربہ بھی ناکام ہوگیا، ایسے عزائم بھارت کے تو ہوسکتے ہیں لیکن کسی پاکستانی کے نہیں ہوسکتے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ہوا تو پہلے پارلیمنٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ فیصلہ ہوگا۔

Tags: خواجہ آصفعمران خان
Previous Post

فوراً رہا کرنے کا حکم

Next Post

آئی ایس پی آر کا شہدا کی ماؤں کو خراجِ تحسین

Next Post
آئی ایس پی آر کا شہدا کی ماؤں کو خراجِ تحسین

آئی ایس پی آر کا شہدا کی ماؤں کو خراجِ تحسین

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist