تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے ہو جائے تو ایوان میں پیش کریں گے، خواجہ آصف

by ویب ڈیسک
ستمبر 16, 2024
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے آئینی ترمیم کا ایک ڈرافٹ گردش کرتا رہا۔ یہ ڈرافٹ حکومتی دانست میں پارلیمانی پریکٹسز کو بہتر بنانے کی کوشش تھی۔ اس ادارے کو سربلند اور طاقتور رکھنا ذمہ داری ہے۔ جب اتفاق رائے ہوگا تو مسودہ ایوان میں ضرور آ جائے گا۔  اس کا بنیادی ڈاکیومنٹ میثاق جمہوریت تھا جس پر میاں نواز شریف اور محترمہ بینظیر بھٹو کے دستخط تھے۔ اس میں  کوئی سیاست تھی اور نا ہی اسے کوئی سیاسی رنگ دیا جائے گا۔ جو تجاویز آپ کےسامنے رکھیں ان میں کون سی شق ایسی ہے جو حکومتی اتحاد کی حفاظت کرتی ہو۔ اس میں صرف ادارے کی عزت کو یقینی بنایا گیا ہے۔اس کو فائنل شکل نہیں دی گئی ہے۔ آئین کو اصل شکل میں بحال کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ شق 63 اے میں توجیح تھی کہ ووٹ ڈالا جائے گا گنا نہیں جائے گا۔ ترمیم کے ذریعے اس معاملے کو ختم کریں گے۔ آئینی عدالت عدلیہ کی ملکیت رہے گی۔ پارلیمنٹ کا کردار ربڑ اسٹیمپ کا نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آئینی عدالت سے متعلق کوئی شق ہے تو وہ بھی چارٹر آف ڈیموکریسی کا حصہ ہے۔بہت سے ممالک میں آئینی عدالتیں موجود ہیں ۔

Previous Post

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی نے درخواستِ بریت رد کرنے کا فیصلہ چیلنج

Next Post

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے

Next Post
آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist