تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آپریشن ’عزم استحکام‘ کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں

by ویب ڈیسک
جون 25, 2024
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع  خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دسمبر 2016 میں اے پی ایس کے واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان بنایا گیا تھا جس پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق تھا۔ اُس وقت کے حالات بہت مختلف تھے اس وقت عملی طور پر سوات میں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی تھی اور وہ نو گو ایریاز بن چکے تھے۔ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آج حالات ویسے نہیں، بلوچستان اور کے پی میں ہر جگہ حکومت کی رٹ ہے۔ لیکن ڈی آئی خان کے کچھ علاقوں میں رات کے وقت طالبان کا اثرو رسوخ ہوتا ہے۔ ، آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی، جے یو آئی اور اے این پی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جے یوآئی ،اے این پی اورپی ٹی آئی کی تشویش دور کی جائے گی، ریاست کے تمام اداروں کو آپریشن کی حمایت کرنی چاہیے۔ آپریشن کے حوالے سے اپوزیشن پارٹیز اور اتحادیوں کو سیر حاصل بحث کا موقع دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایپکس کمیٹی میں کوئی اختلاف نہیں کیا، علی امین گنڈا پورنے دبے الفاظ میں آپریشن کی حمایت کی، آپریشن کا مرکز خیبرپختونخوا اور بلوچستان ہوں گے، عزم استحکام آپریشن کےلیے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

Previous Post

پارٹی بدلنے والے سیاست دان

Next Post

عدت میں نکاح کیس : سزا معطلی کا فیصلہ 27 جون کو

Next Post
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی

عدت میں نکاح کیس : سزا معطلی کا فیصلہ 27 جون کو

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist