تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2024
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  انتہا پسندی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کرپھینکنا ضروری ہے، پاکستان دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، سب سے اہم یہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ دہشتگردی اور انتہاپسندی کی وجہ سے پاکستان نے بہت نقصانات اٹھائے ہیں، دہشتگردی میں ملوث عناصر کا قلع قمع ضروری ہے، اس کے لیے دہشتگردی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا۔

Previous Post

100 روپے کی شرط نے کم سن بچے کی جان لے لی

Next Post

کراچی : پیشی پر جانے والے 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ

Next Post
کراچی : پیشی پر جانے والے 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ

کراچی : پیشی پر جانے والے 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist