تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صرف خواتین پر مشتمل عملہ خلا کی طرف روانہ

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2025
صرف خواتین پر مشتمل عملہ خلا کی طرف روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن آج ایک تاریخی خلائی مشن لانچ کرنے والی ہے ، جس میں امریکی گلوکارہ  کیٹی پیری سمیت 6 خواتین خلا کے سفر پر روانہ ہو رہی ہیں۔ یہ گزشتہ 60 برس میں پہلی مرتبہ صرف خواتین پر مشتمل عملہ خلا کی طرف روانہ ہونے واقعہ بنے گا۔ اس اعتبار سے یہ مشن ناصرف تکنیکی لحاظ سے اہم ہے بلکہ سماجی اور علامتی اعتبار سے بھی ایک سنگِ میل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  مشن بلیو اوریجن کے نیو شیپرڈ پروگرام کے تحت ہو رہا ہے۔ راکٹ پیر کو مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے صبح ٹیکساس کے لانچنگ پیڈ سے روانہ ہو گا۔ جس کے بعد  یہ راکٹ تقریباً 11 منٹ کے سفر کے دوران زمین سے تقریباً 100 کلو میٹر (62 میل) کی بلندی تک جائے گا۔ پھرخلاء کی بین الاقوامی سرحد کارمن لائن کو عبور کرے گا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ  مشن کی قیادت جیف بیزوس کی منگیتر لارن سانچیزکے ذمے ہے ان کے ساتھ دیگر  5 خواتین مشہور پاپ گلوکار  کیٹی پیری، معروف صحافی اور ٹی وی پریزینٹر گیل کِنگ، شہری حقوق کی علمبردار اور نوبل انعام کی نامزد امیدوار امانڈا نگوین، ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر کریان فلن اور سابق ناسا راکٹ سائنٹسٹ اور کاروباری خاتون عائشہ بوئے شامل ہیں۔ یاد رہے کہ  1963ء میں روسی انجینئر ویلنٹینا تیریشکووا تنہا خلاء میں جاچکی ہیں۔

Previous Post

نواز شریف سے ہر مرحلے پر رہنمائی لیتے ہیں

Next Post

بنگلہ دیشی پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت دوبارہ درج

Next Post
بنگلہ دیشی پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت دوبارہ درج

بنگلہ دیشی پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت دوبارہ درج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist