تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کارساز حادثہ کیس: نتاشہ کی منشیات کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
کارساز حادثہ کیس:  نتاشہ کی منشیات کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کریم خان آغا نے کیس کی سماعت کی، ملزمہ کی جانب سے فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایک فرسٹ انفارمیشن رپورٹ میں درخواست ضمانت منظور کی جاچکی ہے، اس کیس کی مرکزی ایف آئی آر میں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ اس موقع پر سرکاری وکیل کا موقف تھا کہ جب نتاشہ گاڑی چلا رہی تھیں  وہ اس وقت نشے کی حالت میں تھیں، جس پر ملزمہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں بھی ابہام ہے کیونکہ خون میں میتھا فیٹا مائن نہیں لیکن یورین میں  تھا۔ جس کے باعث عدالت نے سرکاری وکیل سے دریافت کیا کہ یورین میں میتھا فیٹا مائن کی کتنی مقدار تھی؟ جس پر سرکاری وکیل نے بتایا کہ اس کی مقدار کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ نتاشہ کا سائیکیٹرسٹ سے برسوں سے علاج بھی جاری ہے، ایسا بھی ممکن ہے کوئی ایسی دوا دی گئی ہو جس کا ذکر میڈیکل رپورٹ میں آیا ہو۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ اس کیس کے متاثرین کی جانب سے ملزمہ کے ساتھ صلح کرلی گئی ہے، ملزمہ 3 بچوں کی والدہ ہیں  اور پچھلے ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہے۔ عدالت نے ملزمہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے  ضمانت کے عوض 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ پولیس کی جانب سے ملزمہ کے خلاف امتناع منشیات کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Previous Post

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی

Next Post

توشہ خانہ 2 کیس: بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت رد

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

توشہ خانہ 2 کیس: بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت رد

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist