تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کارساز حادثہ : منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2024
کارساز حادثہ : منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی شرقی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے بھی کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کے استعمال کے کیس میں درخواستِ ضمانت رد کردی گئی۔  ملزمہ پر آئس کے استعمال کے الزام کے پیشِ نظر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔ 2 دن  قبل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی شرقی کی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ یاد رہے کہ اس پہلے  اسی کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بھی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی تھی۔

Previous Post

پنجاب: پولیس اہلکاروں کی وردیوں میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

Next Post

دنیا کو آج تنازعات، چیلنجز اور عدم مساوات کا سامنا ہے

Next Post
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری

دنیا کو آج تنازعات، چیلنجز اور عدم مساوات کا سامنا ہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist