تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کارساز حادثہ : ملزمہ اور لواحقین کے درمیان معاہدہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2024
کارساز حادثہ : ملزمہ اور لواحقین کے درمیان معاہدہ
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمہ نتاشا اور جاں بحق افراد عمران عارف اور آمنہ عارف کے ورثا کے درمیان صلح نامہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد لواحقین نے حلف نامہ بھی تیار کرالیا ہے۔ اس حلف نامے کو آج ملزمہ کی درخواست ضمانت کی سماعت میں پیش کیا جائے گا ، ورثا کی جانب سے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر نو ابجیکشن سرٹیفیکٹ جمع کروایا جائے گا۔ حلف نامے کے مطابق  ہمارے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں، ہم نے ملزمہ کو معاف کردیا ہے، ہم نے خدا  کے نام پر معاف کیا ہے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ، ملزمہ کو ضمانت دینے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ، جو حادثہ ہوا تھا وہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا ہے اور ہم نے بغیر کسی دباؤ کہ یہ نو ابجیکشن سرٹیفیکٹ دیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ نو ابجیکشن سرٹیفیکٹ جاں بحق ہونے عمران عارف کی اہلیہ رومانہ عمران ،بیٹے اسامہ عارف اور بیٹی عمیمعہ کی جانب سے جمع کروائی جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کے ساتھ بھی ملزمہ کی صلح ہوگئی اور زخمیوں کو الگ سے رقم ادا کردی گئی۔ دعویٰ یہ بھی کیا جارہا ہے کہ نتاشہ کے اہلخانہ نے آمنہ کے اہلخانہ کو ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد دیت کے طور پر رقم ادا کردی، رقم کی ادائیگی پے آرڈر کے ذریعے کی گئی۔  آمنہ کے کسی رشتے دار کو کمپنی میں ملازمت بھی دی جائے گی۔

Previous Post

پاک فوج قومی فوج ہے، جس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں, ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Next Post
ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم دفاع جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist