تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کار ساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف منشیات کے استعمال کا 1 اور مقدمہ درج

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
کار ساز حادثہ: ملزمہ  کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  گرفتار ملزمہ سے ملنے والے نمونوں میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔ ملزمہ کے یورین کے نمونوں میں آئس کی موجودگی پائی گئی تھی، تاہم خون کے نمونے میں کوئی نشہ آور چیز نہیں پائی گئی۔ میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کے لیے سیل کر دی گئی تھی۔  یاد رہے کہ  19 اگست کو کارساز کے قریب تیز رفتار گاڑی ایسی بے قابو ہوئی کہ موٹر سائیکل سواروں کو روندتے ہوئے گزر گئی۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار آمنہ اور اس کے والد 60 سالہ عمران عارف جائے وقوع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔

Previous Post

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

Next Post

کراچی ایئر پورٹ انتظامیہ کا بارشوں سے متعلق نیا الرٹ

Next Post
حکومت نے کسٹم حکام کو مسافروں کی اشیا ضبط کرنے سے روک دیا

کراچی ایئر پورٹ انتظامیہ کا بارشوں سے متعلق نیا الرٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist