تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دھاندلی کا الزام لگانے والے طریقہ کار سے واقف نہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2023
دھاندلی کا الزام لگانے والے طریقہ کار سے واقف نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کی ترجمان قرۃ العین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انتخابی نتائج میں تاخیر کو دھاندلی سے جوڑنےکو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ نتائج مرتب کررہا ہے۔ 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں نتائج 3 دن میں مکمل ہوئے تھے۔ جنرل الیکشن میں ہر آر او کے پاس نتائج دینے کا ایک ہی طریقہ ہوتا ہے۔ بلدیاتی انتجاب میں ایک آر او کے پاس کم از کم 5 یوسیز ہیں۔ انتخابات کے نتائج میں تاخیر نہیں نتیجے اپنے وقت پر آرہے ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ جنرل الیکشن میں ہر آر او کے پاس ایک ہی کیٹگری کا فارم ہوتا ہے۔  دوسری جانب الیکشن کمیشن نے 235 میں سے 205 یوسیز کا نتیجہ جاری کردیا ۔ جس میں پیپلز پارٹی 86 نشستیں جیت کر پہلے جبکہ جماعت اسلامی کی 68 نسشتوں کے ساتھ دوسری پوزیشن ہے۔ اسی طرح تحریک انصاف اب تک 37 نشست جیت پائی ہے۔ مسلم لیگ ن 7، جے یو آئی (ف) 2، آزاد امیدوار 3، تحریک لبیک، مہاجر قومی موومنٹ ایک ایک یوسی جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ ابھی مزید 10 یوسیز کے نتائج باقی ہیں۔

Previous Post

اب تک کی پارٹی پوزیشن

Next Post

کراچی : کوئی جماعت تنہا میئر لانے کی پوزیشن میں نہیں

Next Post
کراچی : کوئی جماعت تنہا میئر لانے کی پوزیشن میں نہیں

کراچی : کوئی جماعت تنہا میئر لانے کی پوزیشن میں نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist