تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی والوں کے لیے بجلی سستی

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2022
پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے اکتوبر کے بل میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی مد میں بجلی فی یونٹ 2 روپے 14 پیسے سستی کر دی۔ اس طرح اب کراچی والوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اہم اعلان ہوا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کو اس اقدام سے 3 ارب 59 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ جبکہ اس فیصلے کا اطلاق الیکٹرک لائف لائن صارفین پر نہیں   لاگو ہوگا۔ نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے وسائل سے 32 روپے 96 پیسے فی یونٹ بجلی پروڈیوز کی جبکہ سی پی پی اے سے خریدی جانے والی بجلی کی قیمت 12 روپے 1 پیسے فی یونٹ تھی۔

Previous Post

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی

Next Post

طبیعت ناساز ، ٹرافی رونمائی تقریب موخر

Next Post
طبیعت ناساز ، ٹرافی رونمائی تقریب موخر

طبیعت ناساز ، ٹرافی رونمائی تقریب موخر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist