تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں خودکش دھماکہ، غیر ملکی محفوظ، دہشت گرد ہلاک

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2024
کراچی میں خودکش دھماکہ، غیر ملکی محفوظ، دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں پیش آیا جہاں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک کردیے گئے جبکہ 2 سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوئے۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ اصفر مہسر کا کہنا تھا کہ   جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، اس گاڑی کے پیچھے ایک خودکش حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار تھا۔ جائے وقوعہ سے ایک اشارٹ مشین گن  اور ہینڈگرنیڈ والا بیگ بھی برآمد ہوا ہے۔ حکام کے مطابق  دہشت گردوں کی تعداد 2 تھی، پہلا حملہ خودکش تھا جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ دوسرے دہشت گرد نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ گاڑی میں موجود دسیکیورٹی گارڈ نےدہشت گرد سےمقابلہ کیا، پولیس بھی  دھماکے کی گونج پر وہاں پہنچی، شرافی گوٹھ تھانےکے اہلکاروں نے بھی دہشت گردسےمقابلہ کرتے ہوئے انہیں مار گرایا۔

پولیس حکام کے مطابق خودکش حملہ آوور کا سر اور کچھ اعضا ملے ہیں، فی الحال کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ پولیس کے مطابق 5 جاپانی باشندے بلٹ پروف  ہائی روف میں تھے۔ غیر ملکی شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ غیر ملکی شہری ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جارہے تھے، بتایا جارہا ہے کہ جاپانی باشندے روزانہ یہاں سے گزرتے تھے، 3 حملہ آور تھے، جن میں 2 ہلاک ہوگئے اور ایک فرار ہوگیا۔ چھپا کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان نے کراچی میں اس خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پولیس کی بروقت ایکشن کی بنا پر کسی بڑے جانی نقصان سے بچ جانے پر اہلکاروں کو سراہا بھی گیا ہے ۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

Previous Post

آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

Next Post

کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

Next Post
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے

کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist