تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، مشتبہ شخص گرفتار

by ویب ڈیسک
جولائی 11, 2023
لڑکی کو ہراساں کرنے کا واقعہ، مشتبہ شخص گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

ایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک مشتبہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو گلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم سے مشابہت رکھتا ہے۔ پولیس کے مطابق متعلقہ نوجوان اور سی سی ٹی وی ویڈیو والا فرد دونوں ملتے جلتے ہیں۔ پولیس نے ایک موٹر سائیکل کو بھی تحویل میں لیا ہے جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔ یاد رہے کہ گلستان جوہر مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب باحجاب  راہ گیر لڑکی سے ایک ملزم نے مبینہ زیادتی کی کوشش کی تھی۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔  لڑکی کی  ملزم کے ساتھ مزاحمت کے بعد وہ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہوجاتا ہے۔ ملزم نے شناخت چھپانے کے لیے ماسک بھی پہنا ہوا تھا۔ چند دن پہلے ملزم کا خاکہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور عینی شاہدین کی مدد سے  پولیس نے تیار کرایا تھا۔

Previous Post

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرادیے

Next Post

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان

Next Post
حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان

Discussion about this post

تار نامہ

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist