تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر زرداری سے ملاقاتوں پر پابندی برقرار

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2025
انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن نہیں ہوسکتے، آصف علی زرداری
Share on FacebookShare on Twitter

آصف زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت کی طبیعت بتدریج بہتر ہو رہی ہے لیکن  ان سے ملاقاتوں پر پابندی برقرار ہے۔  صدر کے اہلخانہ کو علاج سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کی جارہی ہے، اہلخانہ آصف زرداری اور ڈاکٹرز سے رابطے میں ہیں۔   یاد رہے کہ یکم اپریل کو صدرِ مملکت کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کر کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔

Previous Post

وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں، عظمیٰ بخاری

Next Post

تلک ورما کے ریٹائرڈ آؤٹ ہونے پر پانڈیا پر تنقید

Next Post
تلک ورما کے ریٹائرڈ آؤٹ ہونے پر پانڈیا پر تنقید

تلک ورما کے ریٹائرڈ آؤٹ ہونے پر پانڈیا پر تنقید

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist