تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کار ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس و قومی شناختی کارڈ نہ ہونے کا انکشاف

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2025
گوادر : حجام کی دکان پر کام کرنے والے 7 افراد کا قتل
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس کی جانب سے  کراچی کے شارع فیصل پر ہونے والے  افسوس ناک واقعے پر رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ جس کے مطابق  واقعے کے ملزم 17 سال کے کار ڈرائیور عتیق کے پاس ڈرائیونگ لائسنس اور قومی شناختی کارڈ نہیں۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق کار میں 3 دوست بھی سوار تھے، موٹر سائیکل اپنی مخصوص لین میں تھی، کار نے فاسٹ لین سے انتہائی بائیں جانب آتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، اسی حادثے کی لپیٹ میں فٹ پاتھ پر بیٹھے میاں بیوی بھی آ گئے۔ کار ڈرائیور کی کم عمر ہے جس وجہ سے  وہ گاڑی چلانے کا اہل نہیں تھا، کار کی رفتار تقریباً 120 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی جو محفوظ حد سے کہیں زیادہ ہے۔ دوسری جانب  موٹر سائیکل سواروں نے ہیلمٹ نہ پہننے کی بھی خلاف ورزی کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ شب شارعِ فیصل تھانے کی حدود فیصل بیس کے قریب افطار کے وقت تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر بیٹھے خاتون اور مرد پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔

Previous Post

شاہ رخ خان کی تصویر والی شرٹ پہننے پر ماہرہ خان پر تنقید

Next Post

حارث رؤف اور عثمان خان ، نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل

Next Post
ٹرائل میں سب سے تیز گیند کرائی تو کوچز سمجھے اسپیڈ ٹیسٹ مشین خراب ہے

حارث رؤف اور عثمان خان ، نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist