تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: کار سواروں پر تشدد میں ملوث شاہ زین مری بلوچستان فرار، 2 گارڈ گرفتار

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2025
کراچی:  کار سواروں پر تشدد میں ملوث شاہ زین مری بلوچستان فرار، 2 گارڈ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں کار سوار شہریوں پر تشدد میں شاہ زین مری ملوث نکلا، پولیس نے واقعے میں ملوث شاہ زین مری کے 2 گارڈز کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم بلوچستان فرار ہوگیا۔  زون جنوبی پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپوں کے دوران 2 سیکیورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے، تشدد میں ملوث مزید عناصر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، شاہ زین مری کی گرفتاری کے لیے بلوچستان حکومت سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔ گرفتار گارڈز کی شناخت غوث بخش اور جلاد خان کے نام سے ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ  کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں 19 فروری کو کار سوار مسلح افراد نے گاڑی کو ٹکر مارنے کے بعد اس میں سوار شہریوں کو تشدد بنایا تھا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج گزشتہ رات سامنے آئی تھی۔ پولیس کے مطابق تشدد کا واقعہ 19 فروری کو رات 3 بجے پیش آیا تھا، زون جنوبی پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیاتھا، پولیس نے بتایا تھا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گاڑی کا ریکارڈ معلوم کرلیا ہے اور کچھ ملزمان کی شناخت کی جاچکی ہے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Previous Post

مصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا انکشاف

Next Post

امریکا افغانستان میں اپنا چھوڑا گیا اسلحہ واپس لے گا، ٹرمپ

Next Post
وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو گرانٹس اور قرضے منجمد نہ کرنے کا عارضی پابند کردیا

امریکا افغانستان میں اپنا چھوڑا گیا اسلحہ واپس لے گا، ٹرمپ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist