تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

100 روپے کی شرط نے کم سن بچے کی جان لے لی

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2024
100 روپے کی شرط نے کم سن بچے کی جان لے لی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے علاقے گلشن معمار کے افغان کیمپ کے 12 برس کے شاہ محمد کے ساتھ یہ سانحہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق گلی میں نمکو والے دکاندار نظام الدین نے متوفی سے شرط لگائی تھی کہ اگر تم سرکہ پی جاؤ گے تو تمہیں 100 روپے دوں گا۔ بچے نے جذبات میں زیادہ مقدار میں سرکہ پی لیا اور اس پر کولڈ ڈرنگ بھی پی لی جبکہ 100 روپے شرط کے جیت کر گھر لوٹا تو اس کے بعد اس کی طبعیت بگڑ گئی۔ پولیس نے نظام الدین کو  حراست میں لے لیا ہے، بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Previous Post

پاک بھارت میچ پر دہشت گردی کے سائے

Next Post

دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا

Next Post
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف

دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist