تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں اگلے 3 دن شدید گرمی کا امکان

by ویب ڈیسک
اپریل 29, 2024
خبردار! شہری احتیاط کریں، مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے۔ کیونکہ بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں شہر پر اثرانداز رہیں گی، صبح سے سہ پہر کے درمیان سمندری ہوائیں غیر فعال رہ سکتی ہیں۔ شہر میں نمی کا تناسب 20 سے 30 فیصد کے درمیان رہنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زائد گرمی محسوس نہیں ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  تین دن تک گرمی عروج پر ہوگی لیکن ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Previous Post

پاکستانی اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، 73 ہزار پوائنٹس کی سطح

Next Post

بل گیٹس اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

Next Post
بل گیٹس اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

بل گیٹس اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist