تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کی مبینہ آڈیو

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
کامران ٹیسوری ہی کیوں؟

بشکریہ فیس بیک کامران ٹیسوری

Share on FacebookShare on Twitter

مبینہ آڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کی ہے۔ جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ  ہم تو پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ تھے، پیپلز پارٹی اور نون لیگ اپوزیشن میں تھیں، ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا، جس سے ووٹرزناراض ہوا۔ مبینہ آڈیو کے مطابق کامران ٹیسوری کا ان کایہ بھی کہنا تھا کہ  پہلے ہمیں7 نشستیں ملی  تھیں، وہ ہمارا ووٹ بینک تھا، آج ہمیں ووٹ نہیں ، حکومت میں شامل ہونے کے بدلے ایک وزارت دے رہے ہیں، وہ گورنر سندھ بھی اپنا لا رہے ہیں۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی دباؤ ڈال رہی ہے گورنر سندھ ایم کیو ایم کا نہ ہو، وہ ایک شخص کو گورنر بنوانا چاہتے ہیں، اس شخص کا نام خالد مقبول کو پتا ہے۔ یاد رہے کہ منگل کو ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے اپنی لیک ہونے والی ویڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ویڈیو میری ہے۔ ویڈیو میں مصطفیٰ کمال رابطہ کمیٹی کو ن لیگ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی بریفنگ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ن لیگ نے بتایا کہ پی پی نے ان سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے، ہمارے نمبرز پورے ہو چکے، ہمیں ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں رہی۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر توڑ پھوڑ کیس میں بری

Next Post

چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر راضی

Next Post
چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر راضی

چین، پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے پر راضی

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist