تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2022
بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، کے ایم سی کو بجلی کے بلوں میں ٹیکس کی وصولی سے روک دیا گیا۔ سماعت کے موقع پر جسٹس حسن اظہر رضوی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب پر واضح کردیا کہ وہ اگر عدالت کو مطمین کردیں گے تو ٹیکس بحال کردیا جائے گا۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کہتے تھے کہ  یہ  ٹیکس 50 روپے سے 200 روپے تک ہے، براہ مہربانی  اس ٹیکس کو ابھی نہ روکیں۔  سندھ ہائی کورٹ کے مطابق نارمل طریقے سے جیسے ریکوری کرنا ہے کریں، کسی تیسری پارٹی کے ذریعے ریکوری کریں، کے الیکٹرک سے نہ کرائیں، عدالت نے  کے ای اور ایڈمنسٹریٹر پر اس بات پر بھی زور دیا کہ وہ یقین دہانی کرائیں کہ جو ٹیکس نہیں بھرے گا ، اس کی بجلی نہیں کاٹی جائے گی۔ یاد رہے کہ حال ہی میں  کے الیکٹرک نے بجلی کے بلز میں کے ایم سی چارجز بھی لینا شروع کردیے تھے۔ جس پرکراچی کے شہریوں نے غم و غصہ دکھایا تھا۔ کئی شہریوں نے کے الیکٹرک کی گاڑیوں میں کچرا پھینکنا شروع کردیاتھا۔

 

Tags: سندھ ہائی کورٹکے الیکٹرککے ای
Previous Post

ہم ٹی ایوارڈز میں ” پری زاد” نے میلہ لوٹ لیا

Next Post

مرتضیٰ وہاب ناراض، مستعفی ہونے کا اعلان

Next Post
سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم واپس

مرتضیٰ وہاب ناراض، مستعفی ہونے کا اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist