تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2023
حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

عدالت عظمیٰ نے 22 مئی سے آغاز ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا، جس کے مطابق سپریم کورٹ میں 7 بینچز مقدمات کی سماعت ہوگی جب کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ  سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل 6 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہیں۔  سپریم کورٹ کا بینچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اطہر من  پر مشتمل ہوگا۔ بینچ نمبر 2 میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہوں گے جب کہ تیسرا بینچ جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل ہوگا۔  چوتھا بینچ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل ہوگا  جب کہ پانچویں بینچ میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس جمال مندوخیل  شامل ہوں گے۔ بینچ نمبر 6 میں یحییٰ آفریدی اور جسٹس مظاہر نقوی شامل ہوں گے اور ساتواں بینچ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا۔

Previous Post

یاسمین راشد اور محمود الرشید جناح ہاؤس حملے کے ذمے دارہیں

Next Post

ردیگ پشین پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح

Next Post
ردیگ پشین پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح

ردیگ پشین پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist