تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2023
حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق کمزور اور بے بنیاد وجوہ  پر کیوریٹیو ریویو ریفرنس دا ئر ہوا تھا۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کی پیروی نہیں کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ریفرنس کے نام پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے گھرانے کو ہراساں اور بدنام کیا گیا۔ ریفرنس کوئی ریفرنس نہیں تھا، یہ ایک منصف مزاج جج کے خلاف منتقم مزاج عمران نیازی کی انتقامی کارروائی تھی۔ عدلیہ  کی آزادی پر شب خون مارنے اور اسے تقسیم کرنے کی خوف ناک  سازش تھی، پاکستان بار کونسل سمیت وکلا تنظیموں نے بھی اس ریفرنس کی مخالفت کی تھی۔ یاد رہے کہ وزیرِ اعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت کابینہ پہلے ہی اس فیصلے کی منظوری دے چکی ہے۔

Tags: جسٹس قاضی فائز عیسیٰوزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

انتخابات ملتوی کیس سننے والا لارجر بینچ تحلیل

Next Post

زید خان ٹیسوری کا اعزاز، مہینے بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز

Next Post
زید خان ٹیسوری کا اعزاز، مہینے بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز

زید خان ٹیسوری کا اعزاز، مہینے بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist