تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار

by ویب ڈیسک
اگست 20, 2024
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

بانی پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سہولت کاری اور پیغام رسانی کے الزام میں جیل کے مزید 6 ملازمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے ان میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ تحویل میں لیے گئے ملازمین میں 2 لیڈی وارڈنز، سوئیپرز اور کیمرا سیکیورٹی چیکنگ پر تعینات اہلکار شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے زیراستعمال موبائل فون بھی ضبط کرلیے گئے ہیں۔ سہولت کاری کے سلسلے میں اب تک 13 افراد کو تحویل میں لیا جاچکا ہے۔

Previous Post

زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

Next Post

عوام کو ریلیف دینا بے وقوفی نہیں

Next Post
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

عوام کو ریلیف دینا بے وقوفی نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist