تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولت ہے ؟

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولت ہے ؟
Share on FacebookShare on Twitter

 سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں ان کی حالت اور سہولیات کے بارے میں رپورٹ جمع کرادی ہے۔ جس کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی کو سب سے محفوظ ہائی آبزَرویشن بلاک میں رکھا گیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی  برابر والی  بیرکس کو بھی خالی رکھا گیا ہے۔ انہیں وائٹ واش، پکا فرش اور پنکھے کی سہولت  حاصل ہے۔ بیرک کا سائز  9 بائی11ہے۔ واش روم کی دیوار 6 فٹ بلند  اور واش روم کا سائز 4×7 ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو میٹرس، ایئرکولر، 4 تکیے، میز اور کرسی بھی دی گئی ہے ، 4 قرآن پاک بمعہ انگلش ترجمہ اور 25 تاریخی کتابیں دی گئی ہیں۔ 21 انچ کا ٹی وی اور روزانہ اخبار کی سہولت بھی ہے۔  یومیہ بنیاد پر بیرک، واش روم اور کپڑوں کی صفائی کے لیے عملہ بھی ہے۔  سیکیورٹی کے لیے جیل میں اضافی 54 اہلکاروں موجود رہتے ہیں ۔ قانون کے مطابق قیدی کے گھر والے  منگل کو 2 سے 3 گھنٹے اور قیدی کے وکلا بدھ کو 2 سے 3 گھنٹے کی ملاقات کرسکتے ہیں، 7 تا23 اگست 3 بار اہلیہ اور 3 بار وکلا کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جاچکی ہے۔ اٹارنی جنرل کی رپورٹ کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی کا معائنہ 5 ڈاکٹرز کی ٹیم کرتی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو ناشتے میں بریڈ، آملیٹ، دہی اور چائے کی سہولت حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو دن اور رات کے کھانے میں تازہ پھل، سبزیاں، دالیں اور چاول بھی مینیو کے مطابق دیے جاتے ہیں۔  چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش پر ہفتے میں 2 بار دیسی چکن اور ہفتے میں ایک بار دیسی گھی میں پکا ہوا مٹن بھی دیا گیا۔

Previous Post

ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی جرسی

Next Post

نفرت انگیز مواد پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کا ایکشن

Next Post
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری

نفرت انگیز مواد پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کا ایکشن

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist