تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120 کلومیٹر دور

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کراچی سے 120 کلومیٹر دور
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ بننے کے حوالے سے ایک اور  الرٹ جاری کردیا ہے۔ بحیرہ عرب میں 48 سال بعد بننے والے اس طوفان  کا کراچی سے فاصلہ تقریباً 120 کلومیٹر جبکہ ٹھٹھہ سے 180 کلومیٹر رہ گیا ہے۔ اسی طرح بلوچستان کے ساحلی مقام اورماڑہ سے طوفان ’اسنیٰ‘ کا فاصلہ 250 کلومیٹر جبکہ گوادر سے 440 کلومیٹر ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں موجود ہے اور مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سمندری طوفان کے باعث کراچی، ٹھٹہ، حیدر آباد، بدین اور عمر کوٹ سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں آج 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر میں 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے لہٰذا سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیر یکم ستمبر تک سمندر میں نہ جائیں۔

Previous Post

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

Next Post

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

Next Post
پاکستان میں پابندی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا ردعمل

برازیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پابندی لگا دی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist