تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلامتی کونسل میں عالمی امن کیلیے پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

by ویب ڈیسک
جولائی 23, 2025
سلامتی کونسل میں عالمی امن کیلیے پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے سلامتی کونسل میں قرارداد 2788 (2025) کی منظوری کے ذریعے عالمی امن و سلامتی میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس اہم قدم نے دیکھایا کہ پاکستان عالمی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی رہنمائی میں پیش کی گئی یہ قرارداد ’ تنازعات کے پرامن حل کے لیے طریقہ کار کو مضبوط بنانا ‘ عالمی فورم پر پیش کی گئی۔ اس قرارداد نے سفارتی کوششوں، ثالثی، اعتماد سازی، اور عالمی و علاقائی مکالمے کو تنازعات کے دائمی حل کے لیے بنیادی ذریعہ قرار دیا۔ سلامتی کونسل نے رکن ممالک کو یقین دہانی دی کہ وہ تنازعات کے حل کے لیے پرامن ذرائع کو ترجیح دیں، اور متعلقہ قراردادوں کے مؤثر عملدرآمد کے لیے لازمی اقدامات اٹھائیں۔ اس قرارداد میں علاقائی اور ذیلی علاقائی تنظیموں سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ پرامن حل کے لیے اپنی کوششوں میں تیزی لائیں، اور اقوام متحدہ سے تعاون کو مزید مستحکم کریں۔ اس قرارداد کی منظوری نے پاکستان کی عالمی سطح پر سفارتی کامیابی کو نمایاں کیا ہے اور اسے عالمی قیامِ امن کی سمت میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔

Previous Post

امیگریشن انٹرویو کے مترجم سے متعلق نئی پالیسی نافذ

Next Post

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist