تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خاتون کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی، پولیس

by ویب ڈیسک
اگست 19, 2024
تحریک عدم اعتماد : حفاظتی اقدامات کڑے

بشکریہ عرب نیوز

Share on FacebookShare on Twitter

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ خاتون کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی۔  متعلقہ  خاتون راولپنڈی کی رہائشی ہے جس کا شوہر بیلجیئم کا شہری ہے۔ پانچ سال پہلے شادی ہوئی۔ خاتون کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ ذہنی مریضہ ہے۔ اسے ایدھی سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کے گھر سے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ ملزم کا کہنا ہے کہ خاتون روز میرے گھر آ جاتی تھی اس لیے اسے باندھ کر باہر چھوڑ دیا تھا۔ یاد رہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں خاتون نے زیادتی کا الزام لگایا تھا۔

Previous Post

پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب

Next Post

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے رو ک دیا گیا

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے رو ک دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist