تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد : تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی

by ویب ڈیسک
اگست 2, 2024
نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرتے ہوئے اسپیشل کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا جس کا باقاعدہ نوٹی فکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ہفتے کے روز تعلیمی اداروں میں مختلف مضامین میں کمزور بچوں پر توجہ دی جائے گی۔ ہفتے کو طلبہ کے لیے مختلف غیر نصابی سرگرمیوں کا اہتمام بھی کیا جائے گا جبکہ انگلش، ریاضی اور سائنس کے لیے ہر تعلیمی ادارے میں کم از کم ایک کلاس شروع کی جائے گی۔  صرف ضروری اسٹاف کو ہفتے کے روز بلایا جائے گا تاہم اداروں کے سربراہان کو اسپیشل کلاسز کے حوالے سے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی سخت ہدایات دے دی گئی ہیں۔

Previous Post

شیلا جیکسن کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

Next Post

رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل

Next Post
پیکا ایکٹ عدالت کا رؤف حسن کو رہا کرنے کا حکم

رؤف حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist