تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اپوزیشن جماعتوں کا اسلام آباد سمیت ملک بھر میں احتجاج

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2024
اسلام آباد پولیس اہلکار باڈی کیمروں سے آراستہ
Share on FacebookShare on Twitter

اپوزیشن جماعتوں جماعت اسلامی ، تحریک انصاف اور جے یو آئی فے نے اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی تیاری کرلی۔ آج ناصرف اسلام آباد بلکہ ملک بھر میں ان جماعتوں کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ تحریک انصاف اور اس کی حامی جماعتیں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام پر احتجاج کررہی ہیں جبکہ جماعت اسلامی نے بھی مہنگائی اور بجلی کی زائد قیمتوں کیخلاف اسلام آباد کے ڈی چوک پردھرنے کی کال دی ہوئی ہے۔ حکومت کی طرف  سے اپوزیشن کے اس احتجاج کو روکنے کے لیے جگہ جگہ کنٹینرزلگا کرراستے بند کردیے ہیں جس سے شہریوں کی نقل و حرکت شدید متاثر ہورہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  اس وقت اسلام آباد کے داخلی راستوں پر 8 مقامات کو کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ دو گھنٹوں میں مشاورت کا حکم دے دیا۔

Previous Post

پیپلز پارٹی کی بھی مخصوص نشستوں پر نظرثانی کی اپیل

Next Post

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist