تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا ایک اور اہم سہولت کار گرفتار

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2025
car accident
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کچہری خودکش حملے کی تحقیقات میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایک اہم سہولت کار کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نے حملہ آور کو وہ سہولیات فراہم کیں جن کی بدولت یہ ہولناک کارروائی ممکن ہوئی۔ انٹیلیجنس اداروں نے تیز رفتار کارروائی کرتے ہوئے اس درزی کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس نے حملے میں استعمال ہونے والی خودکش جیکٹ پر کام کیا تھا۔ تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ جیکٹ پشاور میں تیار کی گئی اور اس کے لیے بارودی مواد بھی وہیں پہنچایا گیا تھا۔ گرفتار سہولت کار یہ جیکٹ گڑ کی بوری میں چھپا کر پشاور سے لایا اور تین دن تک اسے ایک درخت کے نیچے روپوش کیے رکھا۔ مزید یہ کہ چند روز تک یہی جیکٹ ایک ٹیلر کے پاس بھی موجود رہی، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ درزی کو بخوبی علم تھا کہ اس جیکٹ کا مقصد ایک خودکش حملے میں استعمال ہونا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی سہولت کار کی گرفتاری کے بعد تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے اور اس سے اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ ملزم نے فتنۃ الخوارج سے اپنے روابط کا اعتراف بھی کر لیا ہے، جس کے بعد معاملہ مزید سنگین صورت اختیار کر چکا ہے

Previous Post

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

Next Post

افغانستان کو دو ٹوک پیغام : سکیورٹی پہلے، تجارت بعد میں

Next Post
چمن اور کرم سیکٹر میں افغان فورسز اور طالبان کی بلااشتعال فائرنگ

افغانستان کو دو ٹوک پیغام : سکیورٹی پہلے، تجارت بعد میں

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist