تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عرفان پٹھان پر طنز کے تیر ، “بھائی پر حملے پر خاموش، افغانستان پر آنسو

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2025
عرفان پٹھان پر طنز کے تیر ، “بھائی پر حملے پر خاموش، افغانستان پر آنسو
Share on FacebookShare on Twitter

مغربی بنگال کے ضلع مالڈا کی ادینہ مسجد ایک بار پھر مذہبی ہنگامہ آرائی کا گڑھ بن گئی۔ بی جے پی نے پرانا راگ پھر الاپ دیا کہ مسجد کی زمین کے نیچے ادیناتھ مندر دفن ہے۔ معاملہ اس وقت بھڑکا جب سابق کرکٹر اور ایم پی یوسف پٹھان نے ادینہ مسجد کے سامنے تصویر شیئر کردی۔

The Adina Mosque in Malda, West Bengal, is a historic mosque built in the 14th century by Sultan Sikandar Shah, the second ruler of the Ilyas Shahi dynasty. Constructed in 1373-1375 CE, it was the largest mosque in the Indian subcontinent during its time, showcasing the region’s… pic.twitter.com/EI0pBiQ9Og

— Yusuf Pathan (@iamyusufpathan) October 16, 2025

بی جے پی رہنماؤں نے آناً فاناً شور مچا دیا: “یہ جگہ کبھی مندر تھی!”  کچھ نے یہ تک جھوٹا دعویٰ کردیا کہ مندر کی بنیادیں آج بھی مسجد کے نیچے موجود ہیں۔انتہا پسند بھارتی ہندو  ماضی میں وہاں پوجا کی کوشش بھی کر چکے تھے، مگر انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرکے ماحول کو جلنے سے بچایا اور علاقے میں پولیس تعینات کردی۔

مسلم تنظیموں اور مقامی قائدین کا سخت ردِعمل:
“یہ گستاخانہ جھوٹ ہے ، ادینہ مسجد سلطان سکندر شاہ کا فنِ تعمیر ہے، اسے مذہبی سیاست کا ایندھن نہ بنایا جائے!”تاریخ دانوں نے بھی بی جے پی کے دعوؤں کو ہوّا قرار دے کر مسترد کر دیا۔

ادھر سوشل میڈیا پر محاذ کی دوسری لہر عرفان پٹھان کے ایک ٹویٹ سے اٹھی۔ انہوں نے جنگی جنون میں مبتلا افغانستان کے لیے دعائیہ کلمات لکھے تو صارفین برس پڑے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اعتراض اٹھایا کہ عرفان پٹھان نے دو روز سے اپنے ہی بھائی کے خلاف جاری بدزبانی اور دھمکیوں پر تو ایک لفظ تک نہیں کہا، مگر افغانستان کے معاملے پر فوراً ردِعمل دے دیا  اور یہی بات نئی آگ میں تیل کا کام کر گئی۔ کسی نے لکھا کہ :
“اپنے بھائی پر دو دن سے گالیوں کا طوفان  اور تم خاموش؟ مگر افغانستان پر ٹوئٹ تیار؟”

You haven’t yet condemned the $ànghis who have been abusing your own brother since 2 days and here you’re condemning for Afghanistan😭😭https://t.co/hueHbkPADf

— 𝐀. (@was_abdd) October 18, 2025

Previous Post

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج دہشتگرد ہلاک

Next Post

پاکستان ریلوے کو ہر ٹرین میں 3 جَیمر نصب کرنے کی ہدایت

Next Post
ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان ریلوے کو ہر ٹرین میں 3 جَیمر نصب کرنے کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist